20 اپریل 2016 - 08:59
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو نے اپنا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے دورہ پاکستان ملتوی کر دیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے افغان چیف ایگزیکٹو کو دو روزہ دورے پر پاکستان آنے کی دعوت دی تھی اور اس حوالے سے انہوں نے دو اور تین مئی کو دورہ پاکستان پر آنا تھا لیکن چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہاہے کہ انہوں نے دوہ پاکستان ملتوی کر دیاہے۔

۔۔۔۔۔

/169